Advertisement

پاکستان فلسطینی عوام کے حق کی کھلی حمایت کےعزم کا اعادہ کرتا ہے

ترجمان

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی یوم یکجہتی فلسطین پر پاکستان فلسطینی عوام کے استصواب رائے کے حق کی کھلی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق عالمی یوم یکجہتی فلسطین کے حوالے سے ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ   1967سے پہلے والی سرحدوں پر مشتعمل ایک ممکنہ آزاد فلسطینی ریاست جس کا دارلحکومت القدس الشریف ہو۔

اپنے ایک پیغام میں ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کے مطابق دو ریاستی حل ہی منصفانہ اور طویل المدت امن کے لیے ضروری ہے جبکہ عالمی یوم یکجہتی فلسطین پر پاکستان فلسطینی عوام کے استصواب رائے کے حق کی کھلی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

یاد رہے کہ وطنِ عزیز پاکستان سمیت دنیا بھر میں سرزمینِ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے جس کا مقصد غاصب اسرائیل کے بڑھتے ہوئے مظالم کو بے نقاب کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version