Advertisement

ملکی معاشی ترقی میں بزنس کمیونٹی کا اہم کردار ہے، چئیرمین نیب

چیرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملکی معاشی ترقی میں بزنس کمیونٹی کا اہم کردار ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال سے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔

اس موقع پر چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کے تمام ٹیکس کیسز ایف بی آر کو بھیج دیے جبکہ فلور ملز مالکان کو نیب ملتان کے جاری کردہ نوٹسز پر کاروائی روک دی۔

جاوید اقبال نے یہ بھی کہا کہ معاملہ عدالت میں ہے جبکہ اینٹی کرپشن پنجاب بھی تحقیقات کررہا اور یہ تاثر درست نہیں کہ نیب اقدامات سے بزنس کمیونٹی پریشان ہے جبکہ عدالتوں میں زیر سماعت 1210 ریفرنسز میں بزنس کمیونٹی کے 2 فیصد کیسز بھی نہیں۔

چیئرمین نیب جسٹس رجاوید اقبال نے مزید کہا کہ سائلین کی شکایات کی بروقت شنوائی کے لیے کھلی کچہریاں لگائیں جبکہ ملکی معاشی ترقی میں بزنس کمیونٹی کا اہم کردار ہے اور نیب قانون کے مطابق اپنی قومی ذمہ داری ادا کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version