Advertisement

سگریٹ پیتے ہوئے دولہا دلہن کو فوٹو شوٹ کروانا کتنا مہنگا پڑگیا؟

حال ہی میں ایک دولہا دلہن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی کے تقریب جاری ہےاور دلہا اپنی دلہن کو سگریٹ پلا رہا ہےاور اُس کے بعد خود بھی وہ ہی سگریٹ پی رہا ہے۔

مزید پڑھیں

عامر لیاقت سے علیحدگی؛ دانیہ شاہ کو بھی شادی کی پیشکش ہوگئی

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور دانیہ شاہ کی علیحدگی کے بعد اب...

اداکارہ انجلینا جولی نے خطیر رقم عطیہ کر کے دل جیت لیے

ہالی ووڈ کی مقبول اداکارہ انجلینا جولی نے سب کے دل جیت...

یہ حقیقت ہے کہ عام طور پر سوشل میڈیا پر لوگ کبھی بھی تنقید کرنے یا آپ کی نفی پر دلالت کرنے کا موقع ضائع نہیں کرتے ہیں لیکن یہ ویڈیو واقعی ایک غلط پیغام دے رہی ہے۔

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو نے دلہا اور دلہن کی تصویر شوٹ کے دوران سگریٹ بانٹتے ہی حیرت زدہ کردیا۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو کے ذریعے آپ یہ پیغام دے رہے ہیں کہ آپ اسے کسی بری عادت کے طور پر نہیں گن سکتے۔ بنیادی طور پر یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ یہ عمل جوڑے کے اشتراک کردہ گہرے بندھن کی عکاسی کرتا ہے اور اس میں سگریٹ نوشی کو کوئی برائی نہیں سمجھا جانا چاہئے۔

واضح رہے کہ وائرل ویڈیو کے مشاہدہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کے کچھ دلچسپ رد عمل سامنے آئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version