Advertisement

کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کو ملی گی، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کو ملی گی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزراء اب گلگت بلتستان آرہے ہیں لیکن انھوں نے دو سال تک گلگت بلتستان رخ نہیں کیا۔

اپنے بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیر اعظم خود عبوری وزیر اعظم ہے وہ کیا صوبہ بنائے گا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے مزید کہا کہ ہمارا تین نسلوں کا رشتہ ہے، ہمارے آنے کے بعد دیگر سیاسی پارٹیاں یہاں آئی ہیں جو ہماری کامیابی ہے۔

یاد رہے اس سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے  کشمور میں درندگی کے واقعے پر ماں اور بیٹی سے زیادتی کے معاملے کا نوٹس لیا تھا۔

Advertisement

بلاول بھٹو نے کہا تھاکہ  اس گھناؤنی درندگی پر انسانیت شرمندہ ہے، یہ واقعہ میرے لیے باعثِ صدمہ ہے۔

چیئر مین پیپلز پارٹی نے مزید کہا تھا کہ مظلومین سے انصاف ہوگا، مجرموں کو قانون کی گرفت میں لاکر قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version