Advertisement

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی پر کاروبار کا اختتام

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 554 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 554 پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار کی حد گنوا بیٹھا جبکہ آج مندی کے باعث مارکیٹ میں 1 عشاریہ 38 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

مارکیٹ 554 پوائنٹس کی کمی سے 39ہزار 632 پر بند ہوئی جبکہ دن بھر356 کمپنیوں کےشیئرز میں کاروبار ہوا-

 267کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 67 کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

Advertisement

سونے کی قیمت میں450 روپے کی کمی جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 12ہزار 850 پر آگیااسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت385 روپے کی کمی سے 96 ہزار 751 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے1866 ڈالر فی اونس پر آگیا-

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 32 پیسے کااضافہ ہوا ڈالر 160.73 سے بڑھ کر161.05 پر بند ہوا- اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت35 پیسے بڑھ گئی -ڈالر 161روپے سے بڑھ کر 161.35 پر پہنچ گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version