Advertisement

 بیکریاں رات 10 بجے کے بعد بھی کھلی رہینگی

بیکریاں

سندھ میں بیکریاں کھلے رکھنے سے متعلق نیا فیصلہ سامنے آگیا جس کے تحت صوبے بھر میں بیکریاں اب رات گئے کھلی رہینگی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں بیکریاں اب رات 10 بجے کے بعد بھی کھلی رہینگی۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے بیان میں مزید کہا گیا کہ بیکریاں کھلے رکھنے کے لیے کورونا  ایس او پی کو مدنظر رکھنا ہوگا۔

یاد رہے اس سے قبل کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کراچی کے 61 ریسٹورنٹس اور بیکریوں کو سیل کردیا گیا تھا جبکہ چار شادی ہالز کو بھی سیل جبکہ 3 کو وارننگ جاری کی گئی تھی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ کراچی کے مختلف علاقوں بہادر آباد، ملیر، کورنگی اور نارتھ کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کی گئیں۔

Advertisement

نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، گلزار ہجری، جمشید کوارٹرز میں  بھی  ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ حرکت میں آئی تھھی۔

واضح رہےکہ کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر شہر کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version