Advertisement

ارطغرل غازی کی ’روشنی خاتون‘ کی تصویر وائرل

ترک ڈراما سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’روشنی خاتون‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ بُرجو کیراٹلے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ برجو کیراٹلے نے اپنی نئی تصویر فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر نے اہم اعلان کر دیا

ترکش سیریز ارطغرل غازی کے پروڈیوسرایک اور تاریخی سیریز جلد نشر کرنے کا...

برجو کیراٹلےکی  جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے لائٹ براؤن سوئیٹر زیب تن کیا ہوا ہے، جس میں وہ انتہائی پُرکشش دکھائی دے رہی ہیں۔

Advertisement

برجو کیراٹلےکی  تصویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

روشنی خاتون اپنے منفرد ہیئر اسٹائل میں انتہائی دلفریب دکھائی دے رہی ہیں جس میں انہوں نے اپنے سنہری بالوں کو کندھے کی طرف جھکایا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ برجو کیراٹلی کی اس تصویر کو چند گھنٹو ں میں ہزاروں لوگ پسند کرچکے ہیں جبکہ مداحوں کے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version