وزیراعلیٰ پنجاب کراچی پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کراچی پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار خصوصی طیارے کے ذریعےکراچی پہنچے ہیں۔
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کراچی آمد پر استقبال کیا۔
سید ناصر حسین شاہ نے عثمان بزدار کو ٹوپی اور اجرک کا روایتی تحفہ پیش کیا۔
اس موقع پر وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کے علاوہ رکن صوبائی اسمبلی منور وسان اور وزیر اعلی سندھ کی کوآرڈینیٹر شہزاد میمن بھی موجود تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

