Advertisement

جرمن سفیر ملتانی سوہن حلوے کے دیوانے ہو گئے

جرمن سفیر

پاکستان میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ ملتانی سوہن حلوے کے دیوانے ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں ملتانی سوہن حلوے سے لطف اندوز ہونے اور اس کی تعریف کرنے کی ویڈیو بھی جاری کر دی۔

Advertisement

اپنے پیغام میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ نے کہا کہ اپنے ‎ملتان کے دورے سے مشہور ملتانی سوہن حلوا لایا میں نے ہمارے باورچی حسین کے ساتھ کھا کردیکھاجس پر ہمارے باورچی حسین نے مشورہ دیا کہ اسے چائے کے ساتھ کھایا جائے۔

برنہارڈ شیلاگہگ نے یہ بھی کہا کہ اتنا عمدہ ذائقہ اور اس پر خشک میوہ جات نے مزہ دوبالا کردیا۔

پاکستان میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ نے مزید کہا کہ پاکستان میں موسم سرما کی سوغات کا اس سےاچھا انتظام شاید ہی کوئی اور ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version