Advertisement

گھوڑا اور خاتون آرہے ہیں یا پھر جارہے ہیں؟ درست جواب آپ بتائیں

آج کچھ الگ لے کر آئیں ہیں جو آپ کو کنفیوز کردیگا اور مجبور بھی۔

آج کی پہیلی ایک چیلنج کی طرح ہے جو کہ آ ج کا ہر نوجوان قبول کرلیتا ہے اور پورا کرنے کی جستجو بھی رکھتا ہے۔

نیچے دی جانے والی تصویر کو ذرا غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ  اس میں گھوڑا اور خاتون آرہے ہیں یا پھر جارہے ہیں۔

ویسے اس کا جواب تھوڑا سا مشکل ہے لیکن تھوڑا سا دماغ لگانے سے اس کو حل بھی بآسانی کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

ہم بھی آپ کی بھرپور مدد کرینگے لیکن اپ خود پہلے کوشش کرے اور جواب کا پتہ لگائیں اس کے بعد جب ہار مان جائیں تو نیچے جائیں اور جواب کا آپ کو حلوے کی طرح پلیٹ میں مل جائیگا لیکن چیٹنگ کی گنجائش نہیں ہے۔

اگر خاتون کے پیروں اور گھوڑے کے سموں پر غور کریں تو وہ آگے کی جانب ہیں اور اس نقطہ نظر سے بھی یہی جواب بنتا ہے کہ وہ، آرہے ہیں۔

تیسرا خاتون اور گھوڑے کا سایہ ہے، تھوڑا سا تصویر میں غور کریں تو ایک جانب اجالا اور دوسری جانب اندھیرا ہے، اجالے کی وجہ سے دونوں کا سایہ آگے کی جانب پڑرہا ہے اور اس سے بھی یہی جواب نکلتا ہے کہ دونوں، آرہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version