Advertisement

سندھ میں کورونا کیسز پھر تیزی آگئی، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا کیسز پھر تیزی آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹریٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سندھ میں کورونا کیسز پھر تیزی آگئی جبکہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں  6 اعشاریہ 6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے ایک بار پھرعوام سے ماسک لازمی پہننے کی درخواست کردی۔

یاد رہے اس سے قبل عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظرآج سے ملک بھر میں عوامی مقامات پرماسک پہننا لازمی قرار کردیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں ماسک سے متعلق پابندی جس کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ، عوامی اجتماع ، مارکیٹوں ،بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر سب کو ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک بھرمیں مارکیٹیں،شاپنگ مالز ،شادی ہالز،ریسٹورنٹس وغیرہ کوہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ رات 10 بجے تک اپنے معاملات بند کردیں جبکہ تفریحی مقامات اورپبلک پارکوں کوشام 6 بجے تک بند کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version