Advertisement

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

تفصیلات مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے، انھوں نے سکردو سے اسلام آباد واپسی پر ٹیسٹ کروایا تھا۔

مریم نواز ٹیسٹ کرانے کے بعد دوبارہ گلگت کے دورے پر روانہ ہوئیں جبکہ مریم نواز کے ساتھ مریم اورنگزیب اوردیگرنے بھی ٹیسٹ کرائے  گئے تھے۔

خیال رہے اس سے قبل گلگت میں انتخابی مہم کے سلسلے میں موجود مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ، جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version