Advertisement

میگا کرپشن کو انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب

Chairman NAB, karachi nab, meeting, NAB, National Accountability Bureau, Pakistan, جاوید اقبال, جسٹس (ر), نیب, چیئرمین, چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس رجاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس رجاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں میگا کرپشن کیسز میں پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ترجمان نیب نے کہا کہ اجلاس میں نیب آگاہی مہم کی ورلڈ اکنامک فورم نے پذیرائی کی جبکہ کرپشن کے برے اثرات پر نیب کی آگاہی مہم کی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بھی پذیرائی کی۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس رجاوید اقبال نے کہا کہ نیب سیکشن 33 سی کے تحت کرپشن کیخلاف لوگوں کو آگاہ کررہا ہے جبکہ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔

میٹنگ میں ڈیپٹی چیئرمین نیب، ڈی جی نیب آپریشن و دیگر حکام شریک ہوئے۔

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بریفنگ کے دوران کہا گیا تھا کہ نیب راولپنڈی جعلی اکاونٹس سیکنڈل کے اب تک 10ریفرنسز دائر کر چکی ہے جبکہ جعلی اکاونٹس کے 12کیسز انوسٹی گیشن ، 21کیسز انکوائری کے مراحل میں ہے۔

بریفنگ میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ نیب راولپنڈی جعلی اکاونٹس سکینڈل میں کل 43 کیسز میں اب تک دس ریفرنسز احتساب عدالتوں میں دائر چکا ہے جبکہ پلی بارگین اور اراضی کی مد میں نیب راولپنڈی اب تک 23ارب وصول کر چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version