Advertisement

ٹوکیو انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا حیرت انگیز آغاز

ایشیا کے سب سے بڑے فلمی میلے ٹوکیو انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وبا کے باعث محدود پیمانے پر33 ویں ٹوکیو انٹرنیشنل فلم فیسٹول کی افتتاحی تقریب ٹوکیو انٹرنیشنل فورم میں منعقد ہوئی۔

مزید پڑھیں

​ سائنسدان عبدالسلام پر بننے والی فلم ’سلام‘ بہت جلد نیٹ فلکس پر

پاکستان کے پہلے نوبل انعام یافتہ سائنسدان عبدالسلام پر ننے والی فلم...

خیال رہے کہ اس تقریب کو کافی حد تک محدود کیا گیا، جہاں فنکاروں نے پرستاروں کے ایک بڑے ہجوم کے سامنے بھرپور انداز میں نمودار ہونے کے بجائے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سامنے خیرسگالی جذبات کا اظہار کیا۔

دوسری جانب حاضرین کے ووٹوں کے ذریعے 32 فلموں میں سے انتخاب کیے جانے والا آڈیئنس ایوارڈ اس میلے کا واحد انعام ہو گا، میلہ 9 نومبر تک جاری رہے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سال گرانڈ پرکس مقابلہ منعقد نہیں کیا جائے گا کیونکہ عالمی وبا کی وجہ سے بیرونِ ملک سےانعامی مقابلوں کے ججز شرکت نہیں کر سکتے۔

واضح رہے کہ ٹوکیو میلے کا سب سے پہلے 1985 میں انعقاد کیا گیا اور 1991 تک ہر دوسال بعد انعقاد کیا جاتا تھا تا ہم اب اس میلے کا ہر سال انعقاد کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version