Advertisement

بزنس کمیونٹی کا معاشی ترقی میں اہم کرادر ہے، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کا معاشی ترقی میں اہم کرادر ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال سے صدر گوادر چیمبر آپ کامرس میر نوید بلوچ سے ملاقات ہوئی ہے۔

اس موقع پر چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ نیب بزنس کمیونٹی کا بہت احترام کرتی ہے، انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے معاملات ایف بی آر کو منتقل کر دیے ہیں۔

چیئرمین نیب نے کہا کہ ملک 100 ارب روپے کا مقروض ہے جبکہ اسپتالوں میں بیڈز نہیں طلباء کو جامعات میں داخلے نہیں مل رہے۔

جاوید اقبال نے یہ بھی کہا کہ 1980 میں جس کے پاس ایک ٹکا نہیں تھا آج بڑی بڑی عمارتوں کے مالک ہیں، ان کے اتنا پیسہ کہاں سے آیا اس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

Advertisement

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مزید کہا کہ جس کے پاس موٹر سائکل تھا وہ آج دبئی میں ٹاورز کا مالک ہے، نیب نے ان پر ہاتھ ڈالا اور پوچھ رہا ہے کہ بتایا جائے کہ غیر قانونی کام کیوں کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version