این آئی سی وی ڈی کے دو مزید یونٹس کھولنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے این آئی سی وی ڈی کے دو مزید یونٹس کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے این آئی سی وی ڈی کے چیسٹ پین کے دو مزید یونٹس کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ چیسٹ پین یونٹس میں سینے کے درد کی فوری طبی امداد مل سکے گی جبکہ ایک۔یونٹ ضلع ٹنڈوالہیار اور شکارپور میں قائم کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

