Advertisement

کورونا کی دوسری لہر، تعلیمی ادارے شدید متاثر

عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے شدید متاثر ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد میں 120 سے زائد تعلیمی اداروں کو کورونا کیسز آنے پر سیل کردیا گیا ہے۔

سیل کیے جانے والے تعلیمی اداروں میں نسٹ ، کامسیٹس یونیورسٹی، بحریہ کالج شامل ہیں۔اس  سے قبل  قائداعظم اور اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹیز کو بھی کورونا  کے مثبت کیسز آنے پر سیل کیا گیا تھا۔

اس کے علاوہ روٹس، بیکن ہاؤس اور سٹی اسکول بھی کورونا سے متاثر ہیں۔

اسلام آباد کے 50 سے زائد سرکاری تعلیمی ادارے بھی کورونا سے متاثر ہیں جبکہ  کچھ اداروں کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹس بھی سیل کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version