Advertisement

امریکی انتخابات، جو بائیڈن نے وسکونسن میں کامیابی حاصل کرلی

امریکی انتخابات

وسکونسن میں تمام ووٹوں کی گنتی مکمل کر لی گئی ، ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے وسکونسن ریاست میں الیکشن جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے وسکونسن میں 20،697 ووٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔

الاسکا سےاب تک 45فیصد نتائج رپورٹ ہوئے ہیں جس میں ٹرمپ کوجو بائیڈن پر 51ہزارسےزائد ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی ہے۔

جارجیا سے 95فیصد نتائج رپورٹ ہوئے ہیں جس میں ٹرمپ کو جو بائیڈن پر 81ہزارسےزائدووٹوں کی برتری حاصل ہوئی ہے۔

نارتھ کیرولینا کے 15الیکٹورل ووٹ ہیں جبکہ نارتھ کیرولینا سے94فیصد نتائج رپورٹ کیے گئے جس میں صدر ٹرمپ 76ہزار سے زائد ووٹوں سے آگے ہیں۔

Advertisement

پنسلوینیا کے 20ا لیکٹورل ووٹ ہیں جبکہ پنسلوینیا سے 64فیصدنتائج رپورٹ ہوئے ہیں جس میں ٹرمپ کوجو بائیڈن پر 4لاکھ 61ہزارسے زائد ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی ہے جس کے بعد ٹرمپ پنسلوینیا، نارتھ کیرولینا ، جارجیا، الاسکا جیت گئے تو انکے267 الیکٹورل ووٹ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version