Advertisement

مہوش حیات کے لئے بھی رشتہ آگیا

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے لئے بھی رشتہ آگیا ہے اب سوال یہ بنتا ہے کہ وہ شادی کے لئے تیار ہیں یا نہیں؟

حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اداکارہ مہوش حیات نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے لئے رشتہ آیا ہے۔

مزید پڑھیں

مہوش حیات کو کس پاکستانی سیاستدان جیسے شخص کی تلاش ہے؟

پاکستانی ڈرامہ اور فیشن انڈسٹری کی نامور ماڈل اور اداکارہ مہوش حیات...

اداکارہ  کو ایک فین کی جانب سے ایک بہت ہی پیارا گلدستہ اور چاکلیٹ کیک بھیجا گیا ہے اور ساتھ ہی اپنا نام بتائے بنا بہت سی نیک تمناؤں سمیت نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے ہمسفر کے حوالے سے ایک حیرت انگیز انکشاف کیا تھا۔

Advertisement

اپنے وائرل ویڈیو میں مہوش حیات کہہ رہی ہیں کہ  اُس شخص کا قد لمبا ہونا چاہیے، گورا چٹا نہ بھی ہو تو چلے گا لیکن اُس شخص کی شخصیت اچھی ہونی چاہیے اور اُس میں مردانہ وجاہت ہونی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version