زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں55 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 55 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔
امریکا کی جانب سے پاکستان کیلئے50کروڑ ڈالرز کے لون کی وصولی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر19ارب90کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
مرکزی بینک کے ذخائر55 کروڑ 79 لاکھ ڈالرز اضافے سے 12 ارب 74 کروڑ 5 لاکھ ڈالرز ہوگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر46لاکھ ڈالرز کمی سے 7 ارب 16کروڑ 64 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔
گزشتہ ہفتے امریکا سے قرض کی مد میں اسٹیٹ بینک کو 50کروڑ ڈالرز موصول ہوئے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

