Advertisement

گلگت بلتستان کی عوام نے ملک، ترقی دشمن جماعتوں کو رد کردیا، خرم شیرزمان

شیر زمان

پی ٹی آئی رہنماء خرم شيرزمان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی باشعور عوام نے ملک، ترقی دشمن جماعتوں کو رد کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء خرم شيرزمان نے اپنے بیان میں کہا کہ سرکاری گاڑیوں اور املاک کو آگ لگانے کی ہدایات بلاول ہاؤس سے دی گئی لہذا گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کے شرپسند عناصر کو فوری گرفتار کیا جائے۔

 پی ٹی آئی رہنماء نے یہ بھی کہا کہ فرزند زرداری الیکشن ہار کر بھی جی بی کو سندھ بنانا چاہتے ہیں، پولیس پیپلزپارٹی کے گلوبٹوں کے خلاف کارروائی کرے۔

خرم شيرزمان کا کہنا تھا کہ بلاول زرداری نے سندھ کے جرائم پیشہ افراد جی بی میں چھوڑے ہوئے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماء خرم شيرزمان کا مزید کہنا تھا کہ شکست خور جماعتیں حوصلہ رکھیں اور اگلی الیکشن کا انتظار کریں، پرچی چیئرمین کو چیلنج کرتے ہیں وہ سندھ میں اب کہیں سے بھی الیکشن لڑ کر دکھائیں انہیں شکست ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
پاکستان اور قطر کے درمیان طویل مدتی تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم
’بارشوں کے انداز تبدیل، پنجاب حالیہ تباہ کن سیلاب کی شکل میں خمیازہ بھگت رہا ہے‘
لوٹ کر بدھو گھر کو آئے، شادی کے دن غائب ہونے والا دلہا گھر واپس لوٹ آیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش؛ موسم خوشگوار
بلوچستان؛آئی ای ڈی دھماکے میں پاک فوج کے 5 جوان شہید،5 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version