Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس 14 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس 14 نومبر کو طلب کرلیا، کابینہ حالیہ بارشوں اور سیلاب میں آفت زدہ 20 اضلاع کے متاثرین کے لیے مالی امداد کا معاملہ پر غور ہوگا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں کراچی سرکلر ریلوے کو چلانے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے جبکہ صوبے میں کم لاگتکی ہاءوسنگ اسکیم شروع کرنے، پاک اومان انویسٹمنٹ کمپنی کے شیءرز کے ٹرانسفر پر اسٹیمپ ڈیوٹی معاف کرنے کے معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ جیکب آباد میں ایرفورس کے شہباز ایربیس کے علاقے کو کینٹومنٹ کا درجہ دینے پر غور کرے گی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پبلک پراءیوٹ پارٹنر شپ کے منصوبے پر کمیٹی بنانے سمیت موٹر ساءیکلوں میں ٹریکر نصب کرنے کا معاملے پر غور کابینہ غور کرے گی۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سرمایہ کاری فندز کے لیے کمیٹی قائم کرنے اور سندھ فوڈ اتھارٹی کے لیے گاڑیوں کی خریداری کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

سندھ کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے وزیراعلی ہاءوس میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version