Advertisement

سیکریٹریٹ سمیت تمام محکموں میں ماسک پہننا لازمی قرار

ماسک

سندھ حکومت نے سیکریٹریٹ سمیت تمام محکموں میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے سیکریٹریٹ سمیت تمام محکموں میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ، چیف سیکریٹری سندھ کے حکم پر ماسک کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ سیکریٹریٹ میں تمام حکمے کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل کے لیے گریڈ 18 کے افسران فوکل پرسن تعینات کریں۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام محکموں میں ماسک کے بغیر داخلہ ممنوع ہوگا۔

یاد رہے اس سے قبل عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظرآج سے ملک بھر میں عوامی مقامات پرماسک پہننا لازمی قرار کردیا گیا ہے۔

Advertisement

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں ماسک سے متعلق پابندی جس کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ، عوامی اجتماع ، مارکیٹوں ،بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر سب کو ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک بھرمیں مارکیٹیں،شاپنگ مالز ،شادی ہالز،ریسٹورنٹس وغیرہ کوہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ رات 10 بجے تک اپنے معاملات بند کردیں جبکہ تفریحی مقامات اورپبلک پارکوں کوشام 6 بجے تک بند کرنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version