Advertisement

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں کورونا وبا کی روک تھام اور پولیو مہم کے آغاز پر گفتگو کی گئی۔

Advertisement

اپنے پیغام مین آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل بابر افتخار نے کہا کہ دوران گفتگو بل گیٹس نے پاک فوج کی قومی مہم سپورٹ کی تعریف کی جبکہ پولیومہم کی کامیابی میں تعاون پرپاک فوج کےکردارکو بھی سراہا گیا۔

آرمی چیف نے بل گیٹس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیومہم قومی کاز اور قومی کوشش ہے جبکہ کامیاب موبائل ٹیموں کے باعث مہم کامیاب ہوئی۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مزید کہا کہ پاکستان میں ہر بچے کا محفوظ ہونا کامیابی تصورکرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version