Advertisement

یاسر حسین، اداکار کے بعد کیا بن گئے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار یاسر حسین نے اداکاری کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار یاسر حسین نے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گانے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

جیسا دیس ویسا بھیس، یاسر حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور میزبان یاسر حسین آج کل اپنی...

یاسر حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیمشن میں اداکار نے ہدایت کاری میں ڈیبیو کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement

یاسر حسین نے ہدایتکاری میں ڈیبیو حارث جرال کے نئے گانے ’’ڈوری’’ نامی پروجیکٹ سے کیا ہے۔

دوسری جانب گانے کو پروڈیوس خواجہ جواد نے کیا ہے جب کہ اس کے لیرکس خرم آفاق نے ترتیب دیے ہیں۔

علاوہ ازیں گانا ریلیز کیے جانے سے قبل اداکار کی اہلیہ اداکارہ اقراء عزیز بھی یاسر حسین کے ہدایت کاری میں ڈیبیو کے لیے دعاگو ہونے کے ساتھ ساتھ کافی پرجوش ہیں۔

واضح رہے کہ ڈوری نامی پروجیکٹ کو ایم جے پروڈکشنز کے بینر تلے ریلیز کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version