کاون ہاتھی نے ہتھنی میں دلچسپی ظاہر کردی

کاون ہاتھی نے کمبوڈیا سینکچوری میں ایک ہتھنی میں دلچسپی ظاہرکردی۔
تفصیلات کے مطابق 35 سال پاکستان میں گزار کر کمبوڈیا جانے والے ہاتھی کاون نے ایک ہتھنی میں دلچسپی ظاہرکردی ہے۔
ایک وقت تک ’دنیا کے سب سے تنہا‘سمجھے جانے والے ہاتھی کو کمبوڈیا سینکچوری میں تین ہتھنیوں کے پڑوس میں رکھا گیا ہے جن میں سے ایک میں اس نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔
واضح رہے کہ اسلام آباد کے چڑیا گھر میں 2012 میں اپنی ہتھنی دوست کے مرنے کے بعد سے تنہا ئی کا شکار کاون ہاتھی 30 نومبر کو کمبوڈیا پہنچا تھا۔
Advertisement
کمبوڈیا پہنچنے پر کاون کا روایتی انداز سے ناریل پھوڑا کر استقبال کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement