یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کیا منگنی کرنیوالے ہیں؟
کیا معروف یوٹیوبر شاہ ویر جعفری وہ رواں ماہ منگنی کرنے والے...
مشہور یوٹبر شاہ ویر جعفری اور فیشن ڈیزائنر عائشہ بیگ نے منگنی کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہویر جعفری نے اپنی منگنی کی خبر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کر کے دی ہے۔
https://twitter.com/shahveerjaay/status/1336677363627724800
شاہویر جعفری نے یوٹیوب پر کافی مضحکہ خیز مواد کے ساتھ مقبولیت حاصل کی ہے۔
اس سے قبل سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ شاہویر جعفری کی 09 دسمبر کو منگنی ہوگی۔
دوسری جانب عائشہ بیگ نے بتایا کہ وہ پیشے کے لحاظ سے ڈیزائنر ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اور یہ کہ وہ “عائشہ بیگ کوچر” کے نام سے ایک انسٹاگرام پیج چلاتی ہیں۔
ان کی منگنی کی تصاویر یہ ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ شاہ ویر جعفری اور عائشہ بیگ کو مداحوں کی جانب سے منگنی کیبہت مبارکباد دی جا رہی ہیں ساتھ ہی دونوں کو دعائیں بھی دی جا رہیں ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News