اداکار ٹام کروز فلم ’مشن امپاسیبل 7‘ کی شوٹنگ میں مصروف
ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز آج کل اپنی نئی آنے والی فلم...
امریکا کے معروف اداکار ٹام کروز سماجی فاصلہ نہ رکھنے والے کریو پر غصہ ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار ٹام کروز فلم کے سیٹ پر عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سماجی فاصلہ نہ رکھنے والے کریو پر پھٹ پڑے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل برطانیہ میں مشن امپوسیبل سلسلے کی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران کریو کے دو افراد دو میٹر فاصلہ رکھنے کی پابندی توڑنے کے مرتکب ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ ٹام کروز نے دھمکی دی کہ دوبارہ کووڈ نائنٹین کے ضابطے توڑے تو کام پر نہیں رہیں گے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News