Advertisement

برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ملتوی

برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا ایونٹ آئندہ برس کے لیے ملتوی کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دی اینول برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ئندہ برس دو حصوں میں منعقد کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

کانز فلم فیسٹیول کو کورونا وائرس کے باعث موخر کردیا گیا

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے وائرس کی وجہ کانز فلم...

یاد رہے کہ یہ ایونٹ فروری 2021 میں منعقد ہونا تھا، تاہم کوویڈ-19  کی بگڑتی صورتحال کے باعث اسے مزید ملتوی کیا گیا۔

اسی طرح جون میں موسم سرما کی مناسبت سے ایک ایونٹ منعقد کیا جائے گا جس میں تھیٹر اور کھلی فضا میں عوام کے لیے متعدد فلمیں دکھائی جائیں گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ آرگنائزرز کا کہنا ہے کہ فلمز کی مارکیٹنگ کے لیے مارچ میں آن لائن ایونٹ منعقد کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version