Advertisement

پانی چوروں کے خلاف سخت ترین ایکشن ہوگا، ناصر شاہ

ناصر حسین

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پانی چوروں کے خلاف سخت ترین ایکشن ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی سربراہی میں پانی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے منگھوپیر اور ضلع غربی میں واٹر ہائیڈرنٹ بند کروا دئیے۔

ناصر شاہ کے ہمراہ سیکرٹری لوکل بورڈ ضمیر عباسی بھی آپریشن میں شریک ہوئے جبکہ پولیس اور ریونیو حکام بھی وزیر بلدیات کے ہمراہ ہیں۔

وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ غیر قانونی ہائیڈرنٹ کا سامان بھی ضبط کرلیا گیا ہے جبکہ پانی چوری کی روک تھام میں غفلت  پر ایس ایچ او پیر آباد کو معطل کیا گیا ہے۔

ناصر حسین شاہ نے یہ بھی کہا کہ پانی مافیا منظم طریقے سے میں لائنوں سے پانی چوری کر رہی تھی، کراچی والوں کا پانی چوری نہیں ہونے دینگے۔

Advertisement

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ عوام کے حق پر کسی کو ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے جبکہ پانی چوری میں ملوث واٹر بورڈ کے افسران کے خلاف بھی سخت ایکشن ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version