Advertisement

2020 کا خوبصورت چہرہ پیوڈی پائی یا بی ٹی ایس ممبر؟

دنیا کے صف اول کے یوٹیوبر پیو ڈی پائی نے خوبصورتی میں جنوبی کورین راک اسٹار اور بی ٹی ایس گروپ کے ممبر ٹائے ینگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیوبر پیو ڈی پائی کا تعلق سوئیڈن سے ہے۔

مزید پڑھیں

2020 میں پاکستان کی کونسی مشہور شوبز شخصیات شادی کے بندھن میں بندھے؟

شوبز کی جہاں بہت سی شخصیات ایک دوسرے سے راہیں جدا کرتی...

یاد رہے کہ میوزک چارٹ میں بی ٹی ایس نے سال 2020 میں سب کو پچھاڑ دیا، اور یہی نہیں بلکہ انھوں نے اس دوران بڑے ریکارڈز بھی توڑ ڈالے۔

تاہم یہاں حیرت انگزیب بات یہ ہے کہ سوئیڈش پیوڈی پائی نے اس فہرست میں سب سے آگے ہیں۔

Advertisement

اس حوالے بتایا گیا ہے کہ دونوں کے درمیان کڑا مقابلہ تھا اور پیوڈی پائی دوسرے نمبر پر آنے سے بال بال بچ گئے۔

علاوہ ازیں ان کی ورچوئل آن اسٹیج پرفارمنس نے بھی دنیا کو حیران کرکے رکھ دیا۔

دریں اثنا ہالی ووڈ پورٹل کی رپورٹس کے مطابق بی ٹی ایس ممبر V بالمعروف ٹائے ینگ نے کے پاپ آرٹسٹ نے 100 خوبصورت چہروں کی فہرست میں سب کو پیچھے چھوڑا تھا۔

واضح رہے کہ یوٹیوبر پیو ڈی پائی سال 2020 میں دنیا کے ہینڈسم فیسز میں دوسرے نمبر پر رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version