برطانوی گلوکار ایڈ شیران نے نیا گانا ریلیز کر دیا

برطانیہ کے معروف پاپ گلوکار ایڈ شیران نے نیا گانا ‘آفٹر گلو ریلیز کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار ایڈ شیران نے بتایا کہ کرسمس کے تہوار سے قبل مداحوں کے لیے نیا گانا ‘آفٹر گلو جاری کردیا ہے۔
ایڈ شیران نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ‘آفٹر گلو گانا میں نے پچھلے سال لکھا تھا اور یہ گانا میں آپ لوگوں کے لیے ریلیز کرنا چاہتا ہوں ۔
واضح رہے کہ ایڈ شیران نے بتایا کہ انہیں اپنے اس گانے سے محبت ہے اور امید ہے کہ آپ لوگوں کو بھی یہ گانا بہت پسند آئے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement