Advertisement

بھارتی اداکارہ نے ماہرہ خان کے لیے کیا کہا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے لیے بھارتی اداکارہ بھی دعاگو ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شہیرنگ ایپ انسٹاگرام پر گزشتہ دنوں ماہرہ خان کی جانب سے عالمی وبا کے شکار ہونے کی خبر پر کامنٹ کیا ہے۔

مزید پڑھیں

ماہرہ خان عالمی وبا کا شکار ہو گئیں

پاکستان شو بز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ ماہرہ خان کا کورونا ٹیسٹ...

بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے نے کہا کہ ’جلدی سے ٹھیک ہوجائیں۔‘

Advertisement

بھارتی اداکارہ نے لکھا کہ ’میرا ڈھیر سارا پیار آپ کے ساتھ ہے۔‘

خیال رہے کہ ماہرہ خان نے اپنی انسٹا پوسٹ میں کہا تھا کہ ’میرا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد میں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔‘

Advertisement

ماہرہ خان نے اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’مجھے معلوم ہے کہ یہ بالکل اچھی خبر نہیں ہے لیکن انشاء اللّہ میں بہت جلد ٹھیک ہوجاؤں گی۔‘

آخر میں اُنہوں نے اُن کی جلد صحتیابی کے لیے دُعاؤں کی اپیل بھی کی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان نے سال 2017 میں شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ میں کام کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version