Advertisement

ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز کا پریکیوئل ​​”ہاؤس آف ڈریگن” جاری

اکتوبر 2019 میں  ایچ بی او نے گیم آف تھرونز کا پریکیوئل ​​”ہاؤس آف ڈریگن” کا اعلان کیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ایچ بی او نے گیم آف تھرونز کے پریکیوئل کا پہلا منظر جاری کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز‘ کے ہوٹل کو فروخت کےلیے پیش کردیا گیا

دنیا کا مقبول ترین ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز‘ جس ہوٹل میں...

 واضح رہے کہ”ہاؤس آف ڈریگن 2021 میں ریلیز کیا جائے گا۔

دنیا کا مقبول ترین ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز‘ جس ہوٹل میں شو ٹ کیا گیا اُس ہوٹل کو فروخت کےلیے پیش کیا گیا تھا۔

 ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز‘ جس ہوٹل میں شو ٹ کیا گیا تھا وہ یورپی ملک کروشیا میں واقع ہے جو چھ کمروں پر مشتمل ہے۔

ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز‘ کے ہوٹل کو محض 15 لاکھ پائونڈ میں فروخت کےلیے پیش کیا گیا تھا۔

Advertisement

اس ہوٹل کو بڑے بڑے پتھروں سے تیار کیا گیا ہے اور خٓص بات یہ کہ اس میں چھ تیار شدہ اسٹوڈیو اپارٹمنٹس بھی ہیں جسے خریدنے والا مستقبل میں کرائے پر بھی دے سکتا ہے۔

یاد رہے کہ اس ہوٹل میں مشہور ہالی وو ڈرامہ ’گیمز آف تھرونز‘ کی فلمبندی کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ اگر کسی مداح کو مشہور لوریرجینک قلعے کا دورہ کرنا ہے اور فلم سیریز میں بادشاہ کے اترنے کی جگہ دیکھنے کی خوائش ہے تو انہیں 240 اسکوائر میٹر کی اس پراپرٹی کے اگلے دروازے کو دیکھنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version