Advertisement

عمیر جسوال نے اپنی اہلیہ کو چور کیوں کہا؟ گلوکار نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار عمیر جسوال نے اپنی اہلیہ ثنا جاوید کو چور کہہ دیا۔

 تفصیلات کے مطابق گلوکار عمیر جسوال نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ اپنے شوہر معروف گلوکارعمیر جسوال کی کافی چرانے کی عادی ہیں۔

مزید پڑھیں

ملتان، ایئرپورٹ پر عالمی وبا میں مبتلا مریض جہاز سے آف لوڈ

ملتان سے جدہ جانے والی فلائٹ میں موجود عالمی وبا کورونا وائرس...

ثناء کے ساتھ کبھی بھی کوئی لمحہ مدھم نہیں ہوتا، عمیر جسوال

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک...

ثنا جاوید نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلکیشن انسٹا گرام پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، ثنا جاوید تصویر میں مغربی لباس پہنے ہوئے ہیں اور کافی پیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

ثنا جاوید نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے عمیر جسوال کی جانب اشارہ کیا ہے اور کیپشن میں لکھا ہے کہ ’وہ ہمیشہ عمیر جسوال کی کافی چرا لیتی ہیں۔‘

عمیر جسوال نے کمنٹ کرتے ثنا جاوید کو ’کافی چور‘ قرار دیا ہے اور ساتھ میں ایک شریر ایموجی بھی بنایا ہے۔

Advertisement

ثنا جاوید کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر مشہور اداکارہ منال خان کی جانب سے بھی کمنٹ کیا گیا ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ یہ ایک اچھی عادت ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال کوروناوائرس لاک ڈاؤن کے دوران ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال نے اپنی شادی کی تصویر شیئر کرکے حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version