Advertisement

سندھ حکومت نے تمام اقلیتوں کو یکساں حقوق دے رکھے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے تمام اقلیتوں کو یکساں حقوق دے رکھے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عیسائی برادری  کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت عیسائی برادری کی خوشیوں کے اس تہوار میں برابر کے شریک ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ وہ اپنے مذہبی عقائد کے مطابق عبادات کرنے اور مذہبی تہوار و خوشی منانے میں بالکل آزاد ہیں۔

 وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بھی کہا کہ ان کے مذہبی جذبات اور احساسات کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے اور انہیں مکمل تحفظ حاصل ہے۔

سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ حکومتی سطح پر اقلیتوں کے مسائل کو حل اور انکی بہبود کیلئے کئی منصوبے شروع کئے گئے ہیں۔

Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں فخر ہے کہ اقلیتی برادری پاکستان کی تعمیرو ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں اپنا وزیر اعظم لائے گی ، بڑی بیٹھک میں حتمی فیصلہ کر لیا گیا
اپنی سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا اچھی طرح جانتے ہیں ، امیرالبحر
ایس پی عدیل اکبر کی میڈیکل رپورٹ اور چھٹی کی درخواست منظر عام پر آ گئی
سید عاصم منیر کی عبدالفتاح السیسی سے ملاقات، دیرینہ تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
قوم کے تعاون سے افواج پاکستان ہر خطرے کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر، طلبہ سے ملاقات
 میرپورخاص: خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او تھانہ مہران معطل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version