کس معروف شخصیت نے حلیمہ سلطان کا روپ اپنا لیا؟
شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی...
تُرک ڈرامہ کی اداکارہ ایسرا بلگچ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ایسرا بلگچ جو ترکی کی مشہور ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی میں لیڈ کردار ادا کر رہیں ہیں ان کی نئی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب ایسرا بلگچ کی تصویر کو پاکستان کے مداحوں کی جانب سے بے حد محبت دی جا رہیں ہیں اور کمنٹ سیشن مین اس محبت اور پسند کا مداحوں کی جانب سے اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب اداکارہ اب ایک اور ترک ڈرامہ ‘رامو’ کے نئے سیزن میں اپنی بے مثال اداکاری کی مہارت سے مداحوں کے دل جیت رہی ہیں۔
واضح رہے کہ ترک اداکارہ خوبصورت لباس میں ایک فیشن آئیکن دکھائی دیتی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News