Advertisement

احمد علی کی ہمایوں اورعدنان کو دلچسپ انداز میں مبارکباد پیش

پاکستان اور ترکی کی فلم انڈسٹری میں مشترکہ طور پر کام کرنے احمد علی بٹ نے ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کو مزاحیہ انداز میں مبارکباد پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق احمد علی بٹ نے معروف تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے کوور پر عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کی تصویر ایڈٹ کر کے لگائی اور مبارکباد دی۔

مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی کے درمیان مشترکہ کام کرنے کا معاہدہ طے

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ترکی کی دو ڈرامہ و فلمساز پروڈکشن...

یاد رہے کہ پاکستان اور ترکی کے دو ڈرامہ و فلم ساز پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان مشترکہ طور پر کام کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب احمد علی بٹ نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ ’میں استنبول نہیں جاؤں گا۔

اداکار عدنان صدیقی نے پروڈیوسر کاشف انصاری کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، جس میں وہ ترکی کے شہر استبول میں وہاں کی پروڈکشن کمپنی تکدن فلمز کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) کمال تکدن کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے دکھائی دیے۔

واضح رہے کہ کاشف انصاری نے بتایا کہ پاکستان کے انصاری فلمز اور ترکی کے تکدن فلمز پروڈکشن ہاؤسز کے درمیان مشترکہ منصوبے پر کام کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version