Advertisement

امریکی ریسلر سیتھ رولنس اور بیکی لنچ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

امریکی ریسلر سیتھ رولنس اور آئرش ریسلر بیکی لنچ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیتھ رولنس اور آئرش ریسلر بیکی لنچ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت چند دنوں کی مہمان ہے، ارسلان تاج

ارسلان تاج نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت چند دنوں کی مہمان...

مومل شیخ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومل شیخ کے ہاں بیٹی کی پیدائش...

سیتھ رولنس اور بیکی لنچ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر بیٹی کی تصویر شیئر کی جس کے بعد ساتھی ریسلرز اور ان کے مداحوں نے انہیں مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

علاوہ ازیں دونوں کی جانب سے اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی تصویر کو لاکھوں لوگوں نے پسند بھی کیا ہے۔

دوسری جانب غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ریسلرز بیٹی کی پیدائش سے قبل ہی ریسلنگ کے کھیل سے وقفہ لے چکے تھے جبکہ ان کی رنگ میں واپسی سے متعلق ابھی کوئی بات سامنے نہیں آسکی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ34 سالہ سیتھ رولنس اور 33 سالہ بیکی لنچ نے اگست 2019 میں منگنی کرلی تھی جبکہ کورونا وبا کے باعث انکی شادی نہیں ہوسکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کا پراعتماد آغاز، کھانے کے وقفے تک ایک وکٹ پر 95 رنز بنا لیے
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
البانیہ: یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version