Advertisement

ہالی ووڈ میں کاسٹنگ کا دہرا معیار، اداکارہ ایما تھا مسن نے بتا دیا

ہالی ووڈ کی اداکارہ ایما تھامسن نے ایما تھامسن امریکی فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کے دہرے  معیارسے پردہ ہٹا دیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایما تھامسن نے دنیا کی دیگر شوبز انڈسٹری کی طرح امریکی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ میں بھی دہرا معیار اپنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ ڈرامہ’گیم آف تھرونز کا پریکیوئل ​​”ہاؤس آف ڈریگن” جاری

اکتوبر 2019 میں  ایچ بی او نے گیم آف تھرونز کا پریکیوئل...

ورسٹائل اداکارہ ایما تھامسن نے کہا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلموں میں نوجوان لڑکیوں کے ساتھ بوڑھے اداکار رومانس کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انڈسٹری نوجوان مرد کے ساتھ بڑی عمر کی خاتون کے ساتھ رومانس کرتے دکھانے کی مخالف ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا کہ ان کی نئی کامیڈی فلم ’گڈ لک، لیو گرینڈ‘ میں اسی مائنڈ سیٹ کو چیلنج کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version