Advertisement

زبان پر کافی دیر تک ذائقہ برقرار رکھنے والا برقی چمچمہ تیار

امریکہ میں ذائقہ برقرار رکھنے والا برقی چمچمہ تیار کر لیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی باپ بیٹے نے کھانے کا ذائقہ بڑھانے کےلیے اسپون ٹیک نامی چمچہ تیار کرلیا۔

مزید پڑھیں

پاک امریکہ شراکت داری کو مضبوط بنانے کی مثال ہے، ترجمان امریکی دفتر خارجہ

ترجمان امریکی دفتر خارجہ مورگن اورٹاگس نے امریکہ کی جانب سے پاکستان...

اکثر بچے اور بیمار بعض غذائیں کھانے سے انکار کردیتے ہیں لیکن اب برقی چمچہ کئی طرح کے کھانوں کا ذائقہ بڑھا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ اسپون ٹیک نامی چمچہ دہی، سوپ اور دیگر کھانوں کا ذائقہ صرف بڑھائےگا ہی نہیں بلکہ زبان پر ذائقہ کافی دیر برقرار رکھے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ چمچے میں دوڑتی ہلکی بجلی سے ٹیسٹ بڈز کو کھانےکا ذائقہ منفرد لگےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version