Advertisement

کیا اداکارہ نیلم منیر بھی عالمی وبا کا شکار ہوگئیں ہیں؟

پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر سے متعلق یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ اداکارہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں ہیں۔

تفسیلات کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں تیزی سے چل رہی ہیں کہ نیلم منیر کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں اور اُنہوں نے مداحوں سے اُن کی جلد صحتیابی کے لیے دُعاؤں کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ نیلم منیر نے کیا مطالبہ کردیا؟

پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے ملک میں عدالتی اصلاحات کا...

تاہم مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی جلد صحتیابی کے لیے دُعاوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

خیال رہے کہ نیلم منیر نے ابھی تک اُن کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

 جبکہ اُنہوں نے کچھ گھنٹے قبل انسٹاگرام  پر آج صبح نماز فجر کی اسٹوری شیئر کی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ نیلم منیر کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو اُنہوں نے آخری پوسٹ ایک ہفتہ قبل شیئر کی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ نیلم کی جانب سے ایک ہفتہ قبل شیئر کی جانے والی تصویر پر کوئی کیپشن نہیں دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version