حیدرآباد میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ

حیدرآباد میں کورونا وائرس سے شہر کی بگڑتی صورتحال کے باعث مزید 12علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق :ڈپٹی کمشنر نے شہر کے بارہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے تاہم یہ فیصلہ کورونا وائرس کے بے حد پھیلاؤ کے باعث کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق حیدآباد کے 12 علاقوں میں 7 دسمبر سے 16 دسمبر تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
لاک ڈاؤ والے علاقوں میں متاثرہ علاقوں میں سول لائن ڈاکٹر ضیاء الدین روہ جیجل ما ہاسپٹل روڈ فرید پلازہ گلشن لطیف، :جیل روڈ ڈاکٹرز کالونی بھرگڑی فلیش جی او آر کالونی سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

