Advertisement

نااہل لیگ کے درباری عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں،شہباز گِل

شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ نااہل لیگ کے درباری عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بہت جلد نااہل لیگ کو سیاست کرنے کے لیے کچھ اور چورن تلاش کرنا پڑے گا۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے پوری دنیا میں فوڈ سیکورٹی تھریٹ پیدا ہوا لیکن پی ڈی ایم میں موجود بدطینت اس معاملے پر بھی سیاست سے باز نہیں آرہے۔

اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گِل نے یہ بھی کہا کہ رواں برس گلوبل اکانومی صدی کی بدترین کساد بازاری کا شکار رہی۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مزید کہا کہ حکومت کی بہترین حکمت عملی کی وجہ سے پاکستان میں حالات نسبتاً بہتر رہے، پاکستان میں نا صرف حالات باقی ممالک سے بہتر رہے بلکہ اکانومی نے بھی بہت تیزی سے ریکوری کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version