Advertisement

صوبائی حکومتیں مکمل ناکام ہیں، فواد چودھری

Fawad Chaudhary on the technology and universities system

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں مکمل ناکام ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سعید غنی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہ ایسی ہی بے سروپا گفتگو سے آپ نے بھٹو اور بینظیر کی وفاقی جماعت کو اندرون سندہ کی قوم پرست جماعت میں تبدیل کر دیا ہے

وفاقی وزیر نے کہا کہ 1940 میں صوبوں نے ہی وفاق کی تشکیل کا فیصلہ کیا تھا، صوبے کماتے اور وفاق کی ضرورت نہ ہوتی تو آپ کے بزرگ وفاق کی تشکیل کا فیصلہ نہ کرتے۔

فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ عقل اور شعور کی بحث کریں جبکہ صوبائی نظام کی تشکیل نو ضروری ہے۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مزید کہا کہ پاکستان میں بڑی اصلاحات کی ضرورت ہے جبکہ وزیر اعلیٰ کواختیارات اضلاع اور تحصیلوں کے ساتھ شئر کرنے ہوں گے ورنہ موجودہ نظام مکمل طور پر ناکام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version