Advertisement

مولانا مفتی زرولی خان کی نماز جنازہ کل ادا کی جائیگی

فتی زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کی نماز جنازہ انشاءاللہ کل بروز منگل بعد نماز ظہر جامعہ عربیہ احسن العلوم گلشن اقبال کراچی میں ادا کی جائیگی

معروف عالم دین شیخ التفسیر وحدیث ولی کامل مفتی زرولی خان کی نماز جنازہ کل ادا کی جائیگی۔

تفصیلات کے مطابق شیخ التفسیر حضرت مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کی نماز جنازہ انشاءاللہ کل بروز منگل بعد نماز ظہر جامعہ عربیہ احسن العلوم گلشن اقبال کراچی میں ادا کی جائیگی۔

یاد رہے معروف عالم دین شیخ التفسیر وحدیث ولی کامل مفتی زرولی خان انتقال کرگئے۔

معروف عالم دین مفتی زر ولی  خان انڈس اسپتال میں زیر علاج تھے اور انہیں گذشتہ روز طبیعت بگڑنے پر انڈس اسپتال لایا گیا تھا۔

مفتی زر ولی احسان العلوم کے مہتمم اور شیخ الحدیث تھے۔

Advertisement

مفتی زر ولی کے انتقال پر وفاق المدارس کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

ترجمان وفاق المدارس کا کہنا ہے کہ  مفتی زر ولی کے انتقال پر بہت افسوس ہوا ، اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version