Advertisement

نئے سال کی آمد پر ماسکو میں چراغاں کی تیاریاں جاری

نئے سال 2021  کی آمد کے موقع پر بہت سے ممالک میں تیاریاں کی جا رہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں بھی نئے سال کی آمد کے حوالے سے خوبصورت چراغاں کی تیاریاں جاری ہیں۔

مزید پڑھیں

ماسکو اور یوکرین میں فیشن ویک جاری

موسم بہار اورگرما دو ہزار بیس میں ماسکو میں فیشن کا ٹرینڈ...

یاد رہے کہ 4 ہزار سے زائد مقامات سجا دیئے گئے۔

Advertisement

تاہم نئے سال کی آمد کی وجہ سے کی جانے والی سجاوٹ پر لوگوں نے گھروں سے باہر کا رُخ کیا جس کی وجہ سے ایس او پیز کو بھی نظر انداز کر دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version