Advertisement

نوروے میں برفانی ریچھ انسانوں کو ای میل بھیجنے لگے

 اب سائنس کی بدولت خود برفانی ریچھ بھی اس قابل ہوچکے ہیں کہ وہ انسانوں کو اپنی خیریت کا پیغام اور ای میل بھیج سکتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جون آرس کو آرکٹک خطے میں رہنے والی مادہ برفانی ریچھوں کا پیغام ہرماہ موصول  رہتے ہیں۔

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پالتو جانوروں کیلئے کیفے کھل گیا

سعودی عرب میں پالتوجانوروں کے لیے ایک ایسا کیفے کھولا گیا ہے...

ان میں سے بعض ایس ایم ایس اور کچھ ای میل جیسے سادہ نوٹس کی صورت میں ملتے ہیں۔

ہرسال سائنسداں 70 برفانی ریچھوں پر سیٹلائٹ کالر لگاتے ہیں جن میں سے ہر ٹرانسمیٹر24 گھنٹے میں ایک مرتبہ سیٹلائٹ کال دیں گے جس میں ان نقل و حرکت اور دیگر معلومات ہوتی رہتی ہے۔

Advertisement

ان جانوروں کی نقل و حرکت کی معلومات ماہرین کے لیے بہت ضروری ہیں کیونکہ اس سے ہم جانوروں پر آب وہوا کی تبدیلی کے اثرات جان سکتے ہیں، غیر ملکی میڈیا

 واضح رہے کہ ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ آخر اس بدلتے ہوئے ماحول میں جانور خود کو کس طرح ڈھال رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version