Advertisement

حاجرہ یامین نے ایسا کونسا لباس زیب تن کیا جس کی وجہ سے اُنہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حاجرہ یامین کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن سے اداکارہ حاجرہ یامین کی سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر گردش کر رہیں ہیں جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں

ماورہ حسین کو پہلی نظر میں کس سے پیار ہو گیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت ترین اداکارہ ماورہ حسین نے بتا دیا...

اداکارہ حاجرہ یامین نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر ایپ انسٹاگرام اکاوئنٹ پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کا لباس کچھ نامناسب ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

حاجرہ یامین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویرکی کیپشن میں اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ  سردیاں آرہی ہیں یا آچکی ہیں، میں کشمکش میں مبتلا ہوں۔

سائرہ انور نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سردیوں میں لوگ اپنے آپ کو مکمل طور پر ڈھانپ کر رکھتے ہیں لیکن یہاں ان خاتون نےلباس کا اہم حصہ جسم سے  ہٹا رکھا ہے، اس کے بعد بھی یہ عوام سے اُمید کر رہی ہیں لوگ مثبت سوچ رکھیں اور ان کی تعریف کریں۔

Advertisement

   

خضریٰ فاروق نے حیرانگی کے ساتھ لکھا کہ اگر یہ حاجرہ کا سردیوں کا لباس ہے تو پھر گرمیوں کا لباس کیسا ہوگا ؟۔

عبداللہ نے لکھا کہ جو بھی چینل کھولو، جو بھی ڈرامہ دیکھو سوائے منفی مواد کے اور کچھ نہیں ملے گا۔ اب تو ان اداکاروں سے نفرت سی ہونے لگی ہے۔

سارہ خان نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسے سردیوں کا لباس کہنے کے بجائے آپ لوگ اسے بے حیا لباس کہیں جوکہ زیادہ بہتر ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں تند وتیز تبصروں کا سامنے کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version