Advertisement

سینیٹر فیصل جاوید بھی انگین آلتان کے حق میں بول پڑے

ترکی کے معروف اداکار انگین آلتان کے حق میں پاکستان سینیٹر فیصل جاوید نے بھی آوزا بلند کر لی۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے ترک اداکار انگین آلتان کے پاکستان آنے پر فہد مصطفیٰ کی تنقید پر چُپ نہ رہ سکے اور انگین آلتان کی حمایت میں بولتے ہوئے فہد مصطفٰی کو ترک ڈراموں سے سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔

مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کو پاکستان بلانے والا ساتھیوں سمیت گرفتار

پنجاب پولیس نے شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی...

پاکستان کے اداکار فہد مصطفی نے ایک انٹرویو کے دوران ترک اداکار انگین آلتان کے بارے میں کہا کہ ارطغرل غازی کی پاکستان آمد سے متعلق کہا کہ ارطغرل آیا اور پیسے لے کر چلا گیا لیکن ہم ہمیشہ یہیں رہیں گے۔

اس پر ردعمل دیتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ میری نظر میں انگین آلتان ایک بہترین اداکار ہیں۔

Advertisement

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ’ارطغرل غازی‘ جیسی عظیم پروڈکشن سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے اداکار فہد مصطفی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ بھی ہدایت کاری پر توجہ دیں۔

پی ٹی آئی کے سینیٹر نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ترک اداکاروں کا پاکستان آنا کوئی خطرہ نہیں بلکہ موقع ہے۔

واضح رہے ک گزشتہ دنوں قبل دوران ترک اداکار انگین آلتان نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version